تھانہ کرپا کی حدود دروالہ میں دو گروپس کے درمیان خونی تصادم،دو افراد کے قتل کی اطلاعات
چوہدری زبیر پکھڑال اور چوہدری حنیف پکھڑال گروپ آمنے سامنے،علاقے میں کشیدگی
شدید لڑائی جھگڑا،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
چوہدری تنویر پکھڑال عرف تیرو جو سابق چیئرمین دروالہ چوہدری حنیف کے بھائی ہیں وہ بھی قتل،جبکہ چوہدری زبیر کا بھائی شدید زخمی،اطلاعات
علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس،مزید جھڑپوں کا خدشہ