امریکی اور اسرائیلی حملے میں تباہ تاریخی ریلوے یحیی’ برج بحال

تہران (پنڈی پوسٹ نیوز)ایران میں آج سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔علاوہ ازیں ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے تاریخی ریلوے برج کو بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مرمت اور تعمیرِ نو کے بعد کل شام پہلی ٹرین کاشان کے تاریخی یحییٰ آباد پُل کے اوپر سے گزری۔