گوجرخان:
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ثنا خوانِ رسول امجد رشید صائم، ارسلان رشید اور حکیم اختر رشید مرحوم کے والد محترم حاجی محمد رشید المعروف منشی صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے پاکستان سیکنڈری اسکول، وارڈ نمبر 15 کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، آمین۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.