سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مقدمہ میں نجف حمید۔ عبدالظہور اور خالد منیر کے خلاف درج کیا ہے۔ مقدمہ جعلی دستاویزات کے زریعے اراضی منتقل کرنے پر درج ہوا۔ نجف حمید اس وقت حلقہ پٹواری اسلام آباد تھے۔