واہ کینٹ کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

واہ کینٹ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) واہ کیٹ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا موٹرسائیکل سوار کی شناخت شفیق الرحمان کے نام سے ہوئی میت کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا