ٹریفک پولیس جہلم نے چوبیس گھنٹوں میں 727 چلان کرکہ چار لاکھ سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع کرائی

پنجاب بھر کی طرح جہلم ٹریفک پولیس بھی متحرک ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 727 چلان کئے گئے جسکے مطابق 495650 جرمانہ کیاگیا ٹریفک پولیس سختی سے قوانین پر عملدرآمد کرانے کےلئے متحرک ہے تمام افراد احتیاط کریں قانون کی پاسداری کریں