اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے قریب دھماکا ،دھماکے کی آوازیں سن کچہری کو خالی کرالیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری کے باہر زور دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زرائع کے مطابق دھماکے کی آوازیں دور دور تک سنائی دیں ،پولیس اور دیگر ادارے موقع پر پہنچ گئے پولیس کے مطابق دھماکا پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں ہوا