جہلم میں سابق وزیراعظم انڈیا اندر کمال کا گھر منہدم کردیا گیا

انڈیا کے سابق وزیر اعظم اندر کمار گجرال کا آبائی گھر جہلم شمالی محلہ میں واقع ہے جسے قدیم ہونے کی وجہ سےمنہدم کردیاگیا یہ وہ گھر ہے جہاں 1919 میں سابق وزیراعظم انڈیا اندر کمار گجرال پیدا ہوئے یہ گھر اس وقت دریائے جہلم کے بالکل کنارے پر واقع ہے