جہلم ایجنٹ مافیاکے ہاتھوں جہلم کا رہائشی لٹ گیا سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار مسافر کا تعلق جہلم سے ہے ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے دینہ کے رہائشی ایجنٹ سے مذکورہ کارڈ حاصل کیا مسافر جعلی کارڈ کے ذریعہ یونان جانا چاہتا تھا،ایجنٹ نے مذکورہ کارڈ کے عوض مجموعی طور پر 13 لاکھ روپے ہتھیائے
