ٹیکسلا ۔ وفاقی وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک،کوہستان انکلیو کے چیئر مین عدیل ملک کے تایا،کوہستان گروپ کے چیئرمین حاجی نصیرالدین اور مسلم لیگ (ن) ضلع راولپنڈی کے صدر حاجی ملک عمر فاروق کے بڑے بھائی،کوارڈینیٹر ملک وسیم شہزاد گجر کے والد محترم حاجی ملک شہزادہ رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 23اگست 2025 بروز ہفتہ،دن دس بجے کوہستان سیکرٹریٹ میں ادا کیا جائے گا۔
