جہلم پولیس کی کارروائی فیازو گینگ کے چار ملزمان گرفتار موٹر سائیکل اور مال مسروقہ برآمد

جہلم ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی اہم کاروائی چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث فیازو گینگ کے 04 ملزمان گرفتار ملزمان کےقبضےسے چوری شدہ 02عدد موٹر سائیکلز اور پانی والی موٹر مالیتی 01 لاکھ 20ہزار روپے اور مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں