جاتلی: جامع مسجد سے یو پی ایس اور بیٹری چوری پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

شیخ پور، دیوی میں جامع مسجد سے نامعلوم چور یو پی ایس اور بیٹری چرا کر فرار ہو گئے۔

واقعے پر اہالیان علاقہ میں غم و غصہ پایا جارہا ہے ادھرجاتلی پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا اورچوروں کی تلاش شروع کردی ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں