جہلم پولیس کی جانب سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنااور جرائم پیشہ افراد کو قانون کے شکنجے میں لانےکےلئےسرچ آپریشنز

جہلم پولیس نے ضلع بھر میں ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پرسرچ آپریشن اور ناکہ بندی کی 13 جگہوں پر 393 افراد کو چیک کیا گیا دوران سرچ شہریوں کی پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے سے ویری فیکیشن بھی کی گئی سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی اور عوام کے مال و جان کو تحفظ فراہم کرناہے

اپنا تبصرہ بھیجیں