20

راولپنڈی تھانہ صدر واہ فرانزک رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

راولپنڈی صدر واہ پولیس کی اہم کاروائی فرانزک رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا ایک سال قبل خاتون کی موت کا معمہ حل، طبعی موت ظاہر کیا گیا واقعہ قتل نکلا مقتولہ کا شوہر اور ساس گرفتار

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں