
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے لئے خصوصی اجلاس، اہم فیصلے
سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت
بینرز اور پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
صوبہ بھر میں وال چاکنگ پر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت
ڈرون اڑانے پر پابندی، خلاف ورزری پر فوری گرفتاری کی ہدایت
صوبائی وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو ذاتی نگرانی کرنے کا حکم
وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو علماء کے پاس خود جانے ہدایت
سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کو نفرت انگیز مواد کی مانیٹرنگ کا ٹاسک اور رپورٹنگ کا حکم