37

محکمہ موسمیات نے 20 جون سے بارش کی پیشن گوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات نے 20 جون سے 23 جون کے درمیان اسلام آباد،راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر اور ساہیوال میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی واضح رہے کہ اسوقت اٹک کامرہ حضرو کے گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ سے درجنوں افراد بہوش ہوکر ہسپتالوں میں منتقل ہو ئے مساجد میں باران رحمت کیلیے دعائیں مانگی جا رہی ہیں علاقوں میں جگہ جگہ ٹھنڈے پانی مشروبات کی سبیلیں لگائی گئیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں