تیز دھار آلے سے لڑکا اور لڑکی قتل

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقہ لڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا ۔پنڈ پڑیاں میں لڑکا اور لڑکی کو نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا

پولیس موقع پر پہنچ گئی واقع کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہ آسکی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں