پاؤں میں درد کاعلاج

اگر آپ کے پاؤں میں درد ہے تو ٹینس کی گیند زمین پر رکھیں اپنے جوتے اتاریں اور پاؤں کو گیند پر رکھ کر اسے گھمانا شروع کر دیں اس عمل سے آپ کے پاؤں کو سکون ملے گا اور درد میں کمی واقع ہو گی۔
(شاہ زیب ارشد‘کلرسیداں)


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں