نرم دل لوگ

نرم دل جلدی رو پڑتے ہیں
جلدی روٹھ جاتے ہیں
جلدی مان بھی جاتے ہیں
سنا ہے ایسے لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں
(طحہٰ سلیمان‘اسلام پورہ جبر)


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں