234

گوجرخان:ہائی سکول مسہ کسوال کے ٹیچر کورونا میں مبتلا

گوجرخان سرکاری سکول کے ٹیچر کورونا وائرس میں مبتلا بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گورنمنٹ ھائی سکول مسہ کسوال کے ایک ٹیچر کا کرونا پازیٹو۔ دیگر اساتذہ و بچے شدید تشویش میں مبتلا ہے تحصیل انتظامیہ کو فی الفور اقدامات کرنے چاہییں والدین

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں