تھانہ کہوٹہ کے نواحی علاقہ سلیٹھہ میں قتل،تفصیلات کے مطابق احتشام عباسی ولد مسعود عباسی ساکن (بلوہا)گریڈ اسٹیشن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ، جس کی لاش سلیٹھہ سے روڈ کنارے کھڑی ٹیکسی نمبری MNN 685 سے برآمد ہوئی،پولیس تھانہ کہوٹہ موقع پر پہنچ گی،نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا
404