تھانہ جاتلی
مسلح ڈاکوؤں نے ڈیلیوری بوائے سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل ،30 ہزار روپے نقدی ،موبائل فونز سمیت آڈر کئے “زنگر برگر+ کولڈ ڈرنک” اڑا لئے ۔،
واٹس ایپ پر آئے آڈر کو جب حمزہ نامی ڈیلیوری بوائے چھینہ سٹاپ پر ڈیلیور کرنے پہنچا تو کسٹمرز کے روپ میں چھپے ڈاکوؤں نے اسے گرمالہ موڑ آنے کو کہا ،
گرمالہ موڑ پہنچنے پر ڈاکو کسٹمرز نے گن پوائنٹ پر حمزہ سے موٹر سائیکل ،30 ہزار روپے نقدی،02 موبائل فونز سمیت زنگر برگرز چھین لئے ،
مقدمہ درج ، ذرائع