گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان مین جی ٹی روڈ پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان کے سامنے خوفناک حادثہ، ستھرا پنجاب پروگرام کے سینٹری ورکر محمد ساہی ولد محمد نعمت کو تیز رفتار کار نے کچل دیا۔
زخمی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا،
پولیس نے گاڑی اور ڈرائیور کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں،
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.