پنجاب قرآن بورڈ نے بھی مرزا محمد علی کو فساد فی الارض پھیلانے کا مرتکب قرار دے دیا

انجینئر محمد علی مرزا جو کہ پہلے ہی 295c کی ایف آئی آر میں جیل میں قید ہیں ان پر اسلامی نظریاتی کونسل نے سخت سزا کی تجویز پیش کی تھی اب پنجاب قرآن بورڈ نےبھی مرزا انجینئر کو فساد فی الارض پھیلانے کا مرتکب قرار دے دیا