گذشہ روز ایک تقریب میں وزیر مملکت برائے خزانہ وریلوے بلال اظہر کیانی نے جہلم کی عوام کو الیکٹرک بس کی خوشخبری سنائی تھی کہ جہلم کو29 اکتوبر کو 15 الیکٹرک بسیں ملیں گی جسکا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گی جسکے بعد آج پہلی الیکٹرک بس جہلم پہنچ چکی ہے جسکےبعد جہلم کی عوام بھی الیکٹرک بس کا سفر کر سکے گی
