تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے قریب رکشہ اور ٹرک کے درمیان حادثہ اس حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جاں بحق خاتون کی لاش کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کیاجسکی شناخت شبانہ زوجہ محمد مہربان عمر چالیس سال کے نام سے ہوئی جبکہ رکشہ ڈرائیور وسیم ولد افضل عمر 43سال زخمی ہے
