
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کا محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع جہلم کا دورہ
دورہ کے دوران ڈپٹی کمشنر میثم عباس،اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمٰن،اے ڈی سی آر ثانیہ صفی ،اے ڈی سی جی صبا سحر ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ڈی ایس او جہلم بھی ہمراہ موجودتھے
وفاقی وزیر مملکت نےضلع جہلم میں محرم الحرام کے سلسلہ میں منعقد ہونے والے مرکزی جلوسوں اور روٹس کاوزٹ بھی کیا،
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے وفاقی وزیر مملکت کو محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں تمام تر سیکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریف کیا،
وفاقی وزیر نے ضلع جہلم کے سیکیورٹی اانتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا