اوورسیز پاکستانیوں نے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگائے، آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک فوج کی شاندار کارکردگی، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھرپور سراہا، آئی ایس پی آر
اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
معاشی، سماجی اور عالمی سطح پر اُن کی خدمات قابل تعریف ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر