شاہ باغ بازار میں بلیو موبائل لائسنس وین  لگائی گئی

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)معروف تاجر چوہدری عثمان المجید مون کی خصوصی کاوشوں شاہ باغ بازار میں بلیو مو بائل لائسنس وین  لگی گی جس میں 58بندوں کے لائسنس بنے گے سب انسپکٹر  محمد نعمان ،سب انسپکٹر بلال ،محمد افضال سے فرمحمدافضال نے فراص سر انجام دیے اس موقع پر چوہدری عثمان مجید راجہ محمد عقیل چوہدری حسنین چوہدری جواد مجید بھی اس موقع پر موجود تھے سی ایم پنجاب مریم نواز شریف اور سی ٹی او راولپنڈی کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اس طرح کی ہر ہفتہ وار لاءسنس وین لگاءی جارہی ہے