رشید نثار

یاسر صابری

رشید نثار15 اگست 1927ء کو ملک امداد علی خان کے گھر ڈھیری حسن آباد، راول پنڈی میں پیدا ہوئے.رشید نثار کی تقریباً 33 کتابیں شایع ہوئی ہیں کتاب ڈاکٹر وزیر آغااور ہمارا عہد‘‘پروف ریڈنگ کے مراحل میں تھی تو رشید نثار24جنوری 2013 وفات پا گئے
کبھی اس نے کہا تھا یہ ستارہ ڈوب جائے گا
تیرا چہرہ ، سمندر کا کنارا ڈوب جائے گا

انا کے ساتھ سچ سب حوالے کچھ تو پوچھیں گے
جواب آئے گا جس میں وہ شمارا ڈوب جائے گا{jcomments on}

اپنا تبصرہ بھیجیں