دینہ ضلع جہلم سے معروف مذہبی اسکالر مدیر جامعہ سیدہ زینب للبنات دینہ مولانا محمد مصعب عمیر الحسینی صاحب کے چھوٹے بھای مولانا محمد طیب صاحب وفات پاگئے ہیں جن کی نماز جنازہ بروز بدھ 26 نومبر صبح 11 بج کر 30 پر مریڑ حسن قاضی آباد راولپنڈی میں ادا کی جاے گی

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.