دینہ شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے

دینہ کے نواحی علاقہ موٹا غربی میں شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے فائرنگ ذاتی رنجش کی بناپر کی گئی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا پولیس کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ امجد پٹواری گروپ اور پہلوان گروپ کے درمیان پیش آیا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نائب تحصیلدار کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی دونوں گروپ آمنے سامنے ہوئے