تفصیلات کے مطابق جہلم ڈھوک بدر کے مقام پر برساتی نالے کاپانی گاؤں میں داخل ہو گیا جس سے خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد پھنس گئے جنکو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سمیت ائیر ایمبولینس بھی شامل جلد متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا جائے گا ڈپٹی کمشنر جہلم ڈی پی او جہلم سمیت دیگر ادارے موقع پر موجود
