جہلم کے علاقہ ڈومیلی میں چنجلوٹ سٹاپ کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں گاؤں رسول پور کا نوجوان جاں کی بازی ہارگیا مرحوم کی چند روز قبل ہی شادی ہوئی تھی جبکہ
حادثے میں زخمی ہونے والے زین رزاق اور عاقب مدثر کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد جہلم کے ضلعی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم انہیں مزید نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
