جہلم پولیس کی کاروائی،ڈکیتی کی واردات میں ملوث سجاول گینگ کے 04 ملزمان گرفتار،اسلحہ ناجائز ،موٹر سائیکل اور مال مسروقہ نقدی برآمد



تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو قلیل وقت میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، واردات میں چھینی گئی نقدی 02 لاکھ 50ہزار روپے ، ناجائز  اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے ،ملزمان سے مزید تفتیش جاری،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.