جہلم تھانہ صدر پولیس نےنقب زنی اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث3رکنی جونی کھرچوگینگ کوگرفتارکرکے لاکھوں روپےمالیت کامسروقہ سامان برآمدکرلیا۔
گرفتارملزمان سےچوری شدہ18تولےطلائی زیورات،3مسروقہ موٹرسائیکل اور3لاکھ45ہزار روپےنقدی برآمدکرلی گئی۔
شہریوں کوقیمتی اثاثوں سےمحروم کرنےوالےملزمان کوٹھوس شواہد کےساتھ چالان عدالت کرکےقرار واقعی سزا دلوائی جائےگی جہلم پولیس
