ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار کرکہ انکے قبضے سےنقدی برآمد کر لی گئی ملزمان کے قبضے سے نقدی 01 لاکھ ہزار روپے برآمد کر لی گئی ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں جہلم پولیس
