جہلم پولیس کا امن وامان برقرار رکھنے پر ڈی پی او جہلم کی طرف سےجہلم پولیس کےلئے سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

ڈی پی او جہلم کی جانب سے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے اور بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر ضلع بھر کی پولیس کے لئے ڈی پی او کی جانب سے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انکے لئے تعریفی کلمات اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان ڈی پی او جہلم کا مزید کہنا تھا اچھی کارکردگی دکھانے والے افراد کے لئے حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں