ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی متعدد مقدمات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد ملزمان سے چوری شدہ 02 عدد موٹر سائیکلز برآمد،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، جہلم پولیس
