پولیس کے مطابق رات کے اوقات میں شہر میں داخل ہونے والی ہیوی ٹریفک کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کی زیرِ نگرانی یہ خصوصی ٹیمیں شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر تعینات ہوں گی، جو رات گئے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی ہیوی ٹریفک بشمول ٹریکٹر ٹرالیاں، ڈمپرز اور ٹرکوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لائیں گئیں
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ، ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا اور حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی جہلم پولیس
