تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ للہ نے اہم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر ملزم کے قبضے سے350 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج کر لیا منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے جہلم پولیس

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.