جہلم میں الیکٹرک بس کا افتتاح آج کردیا جائے گا جہاں شہری آج سے سفر کر سکیں گئے

مشیر صحت پنجاب میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر محمود کیانی اور وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق اور وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کے ہمراہ پراجیکٹ کا افتتاح آج جادہ کے مقام پر دن میں کریں گے
ابتدائی طور پر عورتوں بچوں اور بزرگ شہری سمیت اسٹوڈنٹس کے لیے یہ سروس بالکل مفت ہوگی۔
مرد حضرات کے لیے فی روٹ 20 روپے بتایا جا رہا ہے۔
وائی فائی انٹرنیٹ اور موبائل چارجنگ کی سہولت میسر ہوگی
معزرو شہریوں کے لیے ویل چئیر داخل کرنے کی سہولت موجود ہوگی۔
بس کے تین روٹ مقرر کئیے گئے ہیں تمام روڈ فوجی گرونڈ تک ہی ہونگے