جہلم مشہور و معروف مدرس و خطیب حضرت مولانا حافظ عبد الکریم صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ شدید علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے

جہلم (ظفر رشید)جامع مسجد مہاجرین کے امام وخطیب عرصہ دراز سے امامت وخطابت درس وتدریس اور بچوں کو قرآن وسنت کی تعلیمات کے زیور سے آراستہ کرنے والےحافظ عبد الکریم صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ شدید علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے حضرت کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ 03:30 مرکزی جنازہ گاہ جہلم میں اداء کیا جائے گا حضرت کی علمی و عملی ادبی و فکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی