تفصیلات کے مطابق جہلم پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دودھ سپلائی کرنے والی تین گاڑیاں چیک کریں جن میں غیر معیاری ناقص کیملکل ملا دودھ پایا گیا جسے موقع پر ضائع کردیا گیا جبکہ سپلائی کرنے والی تین گاڑیاں پکڑ کر انکو ایک لاکھ تیس ہزار جرمانہ بھی کردیا