جہلم سے تعلق رکھنے والے زریاب اور حسن نامی دو نوجوانوں نے اسلحہ کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جسکے بعد جہلم پولیس نے ان دونوں کو گرفتار کرلیا جبکہ دونوں ملزمان نے معافی مانگتے ہوئے آئندہ اس طرح اسلحہ کی نمائش ناکرنے کی یقین دہائی بھی کرائی
