جہلم سی سی ڈی نے اجرتی قاتل چوری ڈکیتی اغوا ودیگر سنگین جرائم میں ملوث کامران شوکت کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا جس پر ملزم کامران اور اسکے ساتھیوں نے پولیس پر شدید فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کے تبادلہ میں شوکت شدید زخمی ہو گیا ملزم کو ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا جبکہ اسکے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.