جہلم تھانہ کالا گجراں پولیس کی کاروائی ہوائی فائرنگ کرنے والاملزم گرفتار اسلحہ برآمد

تھانہ کالا گجراں نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکہ ملزم کے قبضے سے پسٹل 30 بور برآمد کر کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں