تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی نے اہم کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث اختر بھاتو گینگ کے پانچ افراد گرفتار کر لئے گرفتار ملزمان کے قبضے سے سونا نقدی اور چوری شدہ مال مسروقہ برآمد کر لیاگیا مال مسروقہ جو برآمد کیا گیا اسکی قیمت تقریباً چھ لاکھ دس ہزار ہے ڈی پی او جہلم کی ہدایات کے مطابق جہلم پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک ہے جہلم پولیس عوام کے مال و جان کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہے
