جہلم تھانہ سٹی نے افغان باشندے کو پناہ دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتارکر کہ مقدمہ درج کرلیا

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی،افغان باشندے کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار، کرایہ داری کا اندارج نہ کروانے اور افغان باشندے کو پناہ دینے پر ٹیمپریری ریزیڈنس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا
کسی کے ساتھ ظلم یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، لیکن غیر قانونی رہائش رکھنے والوں کو یہاں قیام کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہےگا جہلم پولیس