جہلم تحصیل پنڈ دادن خان موٹر سائیکل سوار زیر تعمیر پلی سے گر کر جاں بحق

تحصیل پنڈ دادنخان ضلع جہلم کے علاقہ چک حمید کے قریب زیر تعمیر پلی سے موٹر سائیکل سوار گرنے سے جان کی بازی ہار گیا ریسکیو 1122نے متوفی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کردیا جاں بحق سوار کی شناخت محمد زرایت ولد محمد عنایت کے نام سے ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں